اپنے گھر سے خود تعویزات نکالیں۔
جادو کرنے والے مختلف طریقوں سے جادو کی کو ئی چیزوں کو آپ کے آس پاس پہنچا دیتے ہیں۔ کبھی تو جادو کروانے والا خود وہ تعو یز وغیرہ آپ کے گھر کہیں رکھ جاتا ہے اور اگر یہ ممکن نہ ہو تو پھر جادوگر کو ہی اچھی خا صی رقم دے کر اُس سے ہی یہ کام کروا لیتا ہے۔ جادو گر اپنی شیطانی چیزوں کو حاضر کرتے ہیں اور پھر اُن کے ذریعے چند سیکنڈ ز میں ہی وہ جادو کی ہو ئی چیزیں آپ کے گھر میں بھیج دیتا ہے۔ کبھی خون یا پانی کے چھینٹے پڑیں گے، کبھی گھر میں دال، چاول یا گوشت کے ٹکڑے آجائیں گے، کبھی خوشبو کی شکل میں جادو کا حملہ کیا جائے گا۔ اگر تو آپ کو شک ہے کہ آپ کے گھر میں بھی کوئی اس طر ح کی چیز چھپائی گئی ہو گی تو پھر اس وڈیو میں بتا ئے گئے عمل کو کریں ، اگر تو آپ کے گھر میں کہیں بھی کوئی تعو یزوغیرہ رکھا گیا ہو گا تو آپ کو خود پتہ چل جائے گاکہ وہ کہاں دبایا گیا ہے گھر میں ہے یا کہیں باہر کسی جگہ موجو د ہے۔ آپ کو جونسی جگہ دکھائی جائے، انتہائی احتیا ط سے اُس جگہ سے وہ چیز نکال کر نمکو ٹی وی پر بتائے گئے طر یقے کے مطابق اُس کا اثر زائل کر دیں۔ انشا ءاللہ آپ اُس کے اثر سے ہمیشہ کے لئے آزاد ہو جائیں گے۔
تعویزات کا اثر زائل کرنا
https://youtu.be/iVxNR_3k2Vw
جادو جڑ سے ختم۔ پارٹ ون، ٹو
https://www.youtube.com/watch?v=617pk-inkYs&list=PLdBxngFlfflf0a88cNaaJDAft1nmXM96m
جادو پلٹ جائے
https://youtu.be/gNeCX-kEwOU
جادو سے حفاظت
https://youtu.be/QKlWElnmC4k
جادو کس نے کیا ہے؟ خود دیکھ لیں۔
https://youtu.be/Kzxs8xkhQQk
جنات سے مکمل نجات کا عمل --- نشانیاں -- چیک کرنے کا طر یقہ -- علاج
https://www.youtube.com/watch?v=ymuwLAayJuY&list=PLdBxngFlfflcEwqHDU_6l0bXWwe3Vh7HT
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
Subscribe: https://www.youtube.com/channel/UCqMhzWrI-DMTTwSIiEYXxnw
Facebook: https://fb.com/nimkotv
---------------------------------------------------------------------------------------------------------------------